the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے

بغداد،22جولائی (رائٹر)عراق کے وزیر دفاع خالد العابد ی نے کہا ہےکہ عراق کا اب دس فیصد سے بھی کم حصہ اسلامک اسٹیٹ کے قبضے میں ہے اور اس کی توجہ اب فلوجا پر قبضہ کرنے کے بعد موصل شہر پر بھی قبضہ کرنے اور دہشت گرد تنظیم کو وہاں سے کھدیڑنے کی ہے۔
انہوں نے واشنگٹن سےٹویٹ کرکے کہا



کہ موصل اور دیگر علاقوں کو اسلامک اسٹیٹ سے واپس لینے کےلئے عراق کی فوجوں کو امریکی اتحاد کی مدد کی ضرورت ہوگی۔
اسلامک اسٹیٹ کا پہلے عراق کےکسی مقام پر 30اور کسی مقام پر 40فیصد قبضہ تھا لیکن اب اس کا بڑا حصہ اس کے قبضے سے نکل چکاہے اور وہ دس فیصد سے بھی کم علاقے میں سمٹ کر رہ گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.